امریکہ میں صدر کے عہدے کے لئے ریپبلکن پارٹی کے امیدوار ڈونالڈ ٹرمپ نے
خواتین کے ساتھ بدسلوکی کے الزامات کی تردید کرتے ہوئے اس کو
جھوٹ پر مبنی
اور من گھڑت قرار دیا ہے۔ٹرمپ نے فلوریڈا میں انتخابی ریلی کے دوران کہا میرے اوپر عائدالزام مضحکہ خیز ہے۔یہ حقیقت سے کوسوں دور ہے۔